ہم اپنے یوٹیوب ویڈیو پر ویوز کیسے بڑھائیں

 

 


youtube views increase | youtube views increase hack | how to get more views on youtube

 

مکمل تفصیل 

 

ہیلو ڈیئر فرینڈ کیسے ہیں امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے آج نیو ٹوپک کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں آپ نے مجھے فالو کرنا ہیں اگر آپ مجھے فالو کرو گے تو سو فیصد آپ کو اس سے فائدہ ملے گا ساری تفصیل آپ کو بتانے والا ہوں تو بنے ہمارے ساتھ اج کا ٹاپک ہے ہم اپنے یوٹیوب ویڈیو پر ویوز کیسے بڑھائیں ہماری ویڈیو پر کوئی بھی ویوز نہیں آتے ہم ویڈیو بنا بنا کر تھک گئے ہیں مگر ان میں سے ایک بھی ویڈیو پر ویوز نہیں ہم کیا کریں  تو آج میں آپ کے سارے سوالوں کے حل لے کر آیا ہوں آپ نے بس مجھے فالو کرنے کا ہیں آج آپ کے سارے شکوے دور ہوجائیں گے  آج آپ کو آپ کی پرابلم کا حال بتانے آیا ہوں سوفیصد آپ کی پرابلم حل ہو جائے گی ویوز آپ کے آنے لگے گے بہت سے لوگ اسی وجہ سے یوٹیوب پر کام نہیں کرتے کے ہم ویڈیو بنا بنا کر تھک جاتے ہیں مگر ہماری ویڈیو پر کوئی ویوز نہیں آتے آپ کی پرابلم سوفیصد حال ہو جائے گی بس آپ مجھے فالو کرتے جائیں اور جو ترتیب میں آپ کو بتاؤں آپ نے اسی ترتیب سے اپنی ویڈیو کی سیٹنگ کرنی ہے اگر آپ اپنی ویڈیو میں ٹیگ لگائے ڈسکرپشن لکھیں گے اور اسے اچھی طرح شیئر کرو گے تو  میں اس بات کی گارنٹی دیتا ہوں کے آپ کے سو فیصد ویڈیوز پر ویوز بڑھیں گے اور آپ کی ویڈیو وائرل ہوگی اور آپ کے سبسکرائبر پڑھیں گے اور آپ کا چینل گرو کرے گا اور آپ اسے پیسے بھی کماؤ گے  

 

 



 

ہم اپنی یوٹیوب ویڈیو کو کیسے وائرل کریں یوٹیوب پر 

 

تو یوٹیوب پر اپنی ویڈیو کو وائرل کرنا کوئی بھی مشکل کام نہیں ہے کچھ لوگ اس وجہ سے ناکام ہوجاتے ہیں کیونکہ انہیں یوٹیوب کا پتہ نہیں ہوتا اور وہ اپنا نیوز چینل بناتے ہیں اور ویڈیو اپلوڈ کرتے جاتے ہیں انہیں یہ پتا نہیں ہوتا کہ میں نے ڈسکرپشن اچھے ٹیگ اور ٹائٹل بھی لکھنا ہے تاکہ ہماری ویڈیو سرچ میں آئے اور ہماری ویڈیوز ہماری ویڈیو پر ویوز آئے اور ہمارا چینل گروہ کرے یوٹیوب پر  چینل کو گرو کرنے کے لئے آپ کو کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے جب آپ سیکھ جاؤ گے تو پھر آپ کی ویڈیو بھی وائرل ہوگی اور آپ اور آپ کا چینل بھی گرو ہوگا یوٹیوب پر جب تک آپ اس کام کو نہیں سیکھو گے تو آپ اس کام سے کامیابی حاصل نہیں کر سکتے کام جو بھی ہو چھوٹا بڑا کوئی بھی کام ہے تو اس میں ایکسپورٹ ہونا ضروری ہے اس میں تجربے کی ضرورت ہے اگر آپ سیکھ کر کام کرو گے تو آپ پہلی بار بھی کامیاب ہو سکتے ہیں یوٹوب پر 

 

 

 



ہم اپنی یوٹیوب ویڈیو کو کیسے وائرل کر سکتے ہیں

 

یوٹیوب ویڈیو وائرل کرنے کے وہ سارے راز آج آپ کے ساتھ شئیر کروں گا جس سے ویڈیو وائرل ہوتی ہے اور لوگ کرتے ہیں بڑے بڑے یوٹیوئبر اور آپ کو نہیں بتاتے اسی وجہ سے آپ یوٹیوب پر بار بار ناکام ہوتے رہتے ہیں کیونکہ آپ کی ویڈیو پر ویوز تو آتے نہیں ہے اور آپ ڈی  موٹیویٹ ہو جاتے ہیں کام کرنے سے کہ یار یہ کام ہم سے نہیں ہوتا یہ کام مشکل ہم کبھی یوٹیوب پر کامیابی حاصل نہیں کر سکتے تو بھائی آپ بھی کر سکتے ہیں کامیابی حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے بس آپ کو کوئی سیکھنے کی ضرورت ہے جب آپ کچھ سیکھ جاؤ گے اور آپ یوٹیوب کو سمجھ لو گے کہ یوٹیوب پر کام کیسے کرنا ہے تو پھر کامیابی آپ کے قدم چومے گی اور آپ کبھی بھی ناکام نہیں ہو گے یوٹیوب پر جو بڑے بڑے یوٹیوبر ہیں وہ بھی تو انسان ہے جب وہ کامیاب ہو سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں ہو سکتے انہوں نے بھی اس طرح سے اسٹارٹ کیا تھا اپنا چینل لاکھوں میں ان کے سبسکرائب آرہے ہیں آپ بھی محنت کریں تو آپ بھی لاکھوں میں سبسکرائبر لے سکتے ہیں اور سکسس حاصل کرسکتے ہیں یو ٹیوب پر   

 





یوٹیوب ویڈیو کی ایس ای او ہم کیسے کرے 


ویڈیو کی ایس ای او کرنا بہت ہی آسان کام ہے اگر آپ مجھے فالو کرو گے تو آپ سو فیصد اپنی ویڈیو کی رینکنگ بڑھا سکو گے اور اس پر ویوز سبسکرائبر بھی حاصل کرو گے سو فیصد گارنٹی کے ساتھ بس اب میرے اس طریقے کو فالو کرو اور اسی طرح ایس ای او کرو اپنی ویڈیو کی جب آپ کی ویڈیو کی ایس ای او صحیح ہو گئی تو آپ کی ویڈیو رینکنگ میں آئے گی آپ کی ویڈیو سرچنگ میں آئے گی اور جب سرچنگ میں آگئی تو آپ کے ویوز پڑھیں گے اور آپ کے چینل کے رینکنگ اور بھی بڑھے گی تھوڑی آپ کو محنت کرنی ہوگی محنت کرو گے تو آپ کو کامیابی ضرور ملے گی ہر کام میں محنت ضروری ہے   چاہے وہ کام چھوٹا بڑا ہو مگر محنت ضرور کرنی ہوگی اگر آپ نے کام کرنا ہے یوٹیوب پر تو تو تھوڑا محنت کرو اس کو ٹائم دو اور اس پر کام کرو آپ کو کامیابی ضرور مل جائے گی جس نے کام کرنا ہوتا ہے وہ کبھی ناکامی کی پرواہ نہیں کرتا بس اپنے کام سے کام رکھتے ہیں اور اپنے کام کو کام سمجھتے ہیں اور اس پر محنت کرتے ہیں اور انہیں ایک دن کامیابی مل جاتی ہے کامیابی ان کے قدم چومتی ہے آپ بھی آج سے محنت شروع کرے اور ناکامی کے بارے میں نہ سوچیں انشاء اللہ آپ کو سو فیصد کامیابی ملے گی آپ اپنے کام میں ضرور سکسس حاصل کرو گے  

 

 

 




ہم اپنی ویڈیو کیلئے اچھے ٹیگ کہاں سے لیں   


آج میں آپ کو مکمل تفصیل سے بتانے والا ہو کے آپ کس طرح سے اپنی ویڈیو کے لئے اچھے اچھے ٹیگ نکال سکتے ہیں اور اپنی ویڈیو کی رینکنگ بڑھا سکتے ہیں دونوں کا طریقہ بتاؤں گا آپ موبائل سے بھی نکال سکتے ہیں لیپ ٹاپ سے بھی نکال سکتے ہیں موبائل کیلئے ایپ کی ضرورت پڑے گی اور لیپ ٹاپ کے لیے آپ کو ایک سافٹ وئیر کی ضرورت پڑے گی ٹیوب بڈی اس نام کو آپ نے انگلش میں سرچ کرنا ہے آپ کے سامنے یہ سافٹ ویئر آجائے گا اور جب آپ نے اسے اوپن کرنا ہیں  یہ آپ سے آپ کا ای میل آئی ڈی مانگے گی آپ نے اسے ای میل آئی ڈی سے لوگ آن کرنا ہے آپ جیسے لوگ آن کرو گے تو آپ کے  سامنے ایک بٹن آئے گا آپ نےاس پر کلک کرنا ہیں آپ کو 14 دن کے لیے فری مل جائے گی  اور موبائل ایپ کا نام ہے ٹیگ اگر آپ پلے سٹور پر جاکے ٹیگ نام سرچ کرو گے تو آپ کے سامنے وہ ایپ آ جائے گی اور آپ کسی بھی ویڈیو کا لنک کاپی کرکے جب اس میں پیسٹ کرو گے تو اس کے ٹیگ آپ کو مل جائیں گے جو آپ اپنی ویڈیو میں استعمال کر سکتے ہیں  



 

توجہ فرمائیں 

 

اگر آپ کا کوئی مسئلہ یا کوئی سوال یا کسی شے کی سمجھ نہیں آئی ہوں تو آپ ہمیں کمنٹ کر سکتے ہیں ہم آپ کی ہیلپ کریں گے