گوگل ایڈسن اپروول لینے کا مکمل طریقہ
مکمل تفصیل
ہیلو فرینڈ کیسے ہو آج میں آپ کے لیے ایک ایسا
ٹاپک لے
کر آیا ہوں جس سے آپ سو فیصد ارننگ کرو گے جو لوگ انویسٹمنٹ کر کر کے
تھک چکے اور انہیں آج تک ایک روپے کی ارننگ نہیں ہوئی وہ اس طریقے سے سو فیصد پیسے
کما سکتے ہیں بغیر انویسٹمنٹ کیے بغیر پیسے لگائی وہاں سے پیسے کما سکتے ہیں سو
فیصد ریال طریقہ ہے یہ پلیٹ فارم سو فیصد ریال ہیں اور گوگل کا اپنا پلیٹ فارم ہیں
سو فیصد پیسے کما سکتے ہیں اور لاکھوں کروڑوں لوگ اس سے ارننگ کر رہے ہیں یوٹیوب
سے بھی زیادہ ارننگ دیتا ہے اور یہ پلیٹ فارم بالکل فری ہے اور اس سے جتنا مرضی
ارننگ کر سکتے ہو اس کے بارے میں آج میں آپ کو پوری تفصیل سے بتانے والا ہوں اس پر
کام کیسے ہوتا ہے اس کا نام کیا ہے پورا اپنا تجربہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گا
جو لوگ ریال میں ارننگ
کرنا چاہتے ہیں وہ اسے
دھیان سے دیکھیں اور اس پر عمل کریں سو فیصد اب بھی اسے پیسے کما سکتے ہیں کوئی مشکل کام نہیں ہے جن کو آج تک ایک روپے ارننگ
نہیں ہوئی وہ میرے اس طریقے کو فالو کر رہے یہ وہ پلیٹ فارم ہیں جس پر آپ لاکھوں
روپے کما سکتے ہیں یوٹیوب پر آپ کو محنت کرنی پڑتی ہے یہاں آپ کو اتنا زیادہ محنت
نہیں کرنی پڑتی اور یہ بالکل فری ہے اس پر آپ کو اپنا فری بلاگ بنانے کا آپشن ملتا
ہے
یہاں پر آپ اپنی فری میں
ویب سائیٹ بنا کر اس سے لاکھوں روپے باآسانی گھر بیٹھے کما سکتے ہیں
پاکستان میں آن لائن ارننگ کیسے کریں فری میں
پاکستان میں رہتے ہوئے آپ سو فیصد ارننگ کر سکتے
ہیں بس آپ کو تھوڑی محنت کرنے کی ضرورت ہے اس کے بعد آپ لاکھوں میں ارننگ ہو گی بس
آپ کو ایک اپنی ویب سائٹ بنانی ہوگی کچھ لوگوں کو یہ بھی پتہ نہیں ہے کہ ویب سائٹ
کیسے بنانی ہے اور ویب سائٹ کیا ہے تو سارا مکمل طریقہ بھی میں آپ کو بتاؤں گا اور
ویب سائٹ پر کام کیا ہوتا تو وہ بھی میں آپ کو سارا آگے چل کے بتانے والا ہوں ویب
سائٹ بلاگر پر بنتی ہیں آپ بلاگر پر اپنی ایک ویب سائٹ بھی بنا سکتے ہیں اور ایک
فری میں بلاگ بھی بنا سکتے ہیں اگر آپ نے ویب سائٹ بنانی ہے تو آپ کو ایک ڈومین
پرچیز کرنی پڑے گی اگر آپ ڈومین پرچیز نہیں کرنا چاہتے ہیں تو آپ فری میں بھی آپ بلاک بنا کر اس سے پیسے کما سکتے ہیں اس پر آپ کو
پوسٹ کرنی ہوگی جب آپ کی پچاس پوسٹیں ہوجائیں تب آپ گوگل ایڈسن کے لیے اپلائی کر
سکتے ہیں
ہم بلاگر پر اپنی ویب سائٹ کیسے بنا ہے
تو چلو آج میں آپ کو پوری تفصیل سے بتانے والوں کے
بلاگر پر کام کیسے ہوتا ہے اور اس سے کیسے پیسے ارن کر سکتے ہیں اور اس پر آپ نے
ویب سائٹ کیسے بنانی ہیں مکمل تفصیل آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں تو کچھ
بھائیوں کو تو یہ بھی پتہ نہیں کہ بلاگر کیا ہے اور اس پر ویب سائٹ کیسے بنائی
جاتی ہے مکمل تفصیل بتاؤں گا آپ کو سب سے پہلے آپ نے ایک ای میل آئی ڈی بنانی ہے
ای میل آئی ڈی بنانا اس لیے ضروری ہے کیونکہ آپ نے اس پر اپنی ویب سائٹ بنانی ہے
اس ای میل آئی ڈی پر آپ کی ویب سائیٹ بنے گی
ویب سائٹ بنانے کا طریقہ
جو آپ کے پاس ای میل آئی ڈی ہو اسی پر اپنے ویب
سائٹ بنانی ہے آپ گوگل سرچ میں جائیں اور وہاں پر سرچ کرنا بلاگر پہلے لنک پر آپ
نے کلیک کرنا ہے کلیک کرنے کے بعد آپ کے سامنے بلاگر کا ہوم پیج اوپن ہو جائے گا
آپ نے کریڈ بلاگ کے بٹن پر کلیک کرنا ہے اس کے بعد آپ کے سامنے آپ کی ای میل آئی
ڈی آ جائیں گی جس ای میل آئی ڈی پر آپ نے ویب سائٹ بنانی ہیں آپ نے اسے سلیکٹ کرنا
ہے اس کے بعد آپ کے سامنے آجائے گا اپنی ویب سائٹ کا نام لکھے وہاں پر آپ نے اپنی
ویب سائٹ کا نام لکھنا ہے جو بھی آپ نے نام رکھا ہو گا وہ نام وہاں پر لکھیں گے اس کے بعد آپ نے اس سی نام کو سپیس کے بغیر لکھنا
ہے کیونکہ وہ آپ کا یو ار ال لینک بن جائے گا وہاں پر آپ نے سپیس نہیں دینی پھر آپ
کی ویب سائٹ مکمل بن جائے گی اس کے بعد آپ نے اس پر پوسٹیں کرنی ہے یونیک پوسٹیں
خود سے لکھنی ہے
گوگل ایڈسن اپروول کیسے ملے گا
ویب سائٹ بن جانے کے بعد پوسٹیں کرنے کے بعد گوگل
ایڈسنس اپروول لینا ہوتا ہے کیونکہ ہم نے پیسے گوگل ایڈسنس سے کمانے ہیں گوگل
ایڈسنس اپروول لینا کوئی مشکل کام نہیں ہے آسانی سے آپ کو مل جائے گا جو طریقہ میں
آپ کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں آپ نے اس طریقہ کو فالو کرنا ہے تو آپ کو سو فیصد
اپروول ملے گا کچھ لوگ گوگل ایڈسنس اپروول لینے میں ناکام اس لیے ہوجاتے ہیں کیونکہ
انہیں گوگل ایڈسن کے شرائط کا پتہ نہیں ہوتا اور وہ کام شروع کر لیتے ہیں اور جب
اپروول کے لیے اپلائی کرتے ہیں تو وہ ریجیکٹ ہو جاتے ہیں اور پھر یہی سوچتے ہیں کہ
یار گوگل ایڈسن اپروول لینا مشکل کام ہے ہم کبھی بھی گوگل ایڈسنس سے اپروول نہیں
لے سکتے آج میں آپ کو بتانے والا ہو کہ گوگل ایڈسنس اپروول لینا کوئی بھی مشکل کام
نہیں ہے بس آپ کا کام یونیک ہونا چاہیے کسی کا کاپی نہ کرو بس اپنا کام خود کرو
خود آرٹیکل لکھوں پھر آپ کو اپروول ملے گا اگر آپ کام کرنے والے بنو گے محنت کرو
گے اس پر کام کرو گے تو ایک دن آپ کو کامیابی
ضرور ملے گی ایک ماہ کام کرنے کے بعد جب آپ اپلائی کرو گے اور آپ کا کنٹینٹ یونیک
ہوگا تو آپ کو ایڈسن اپروول مل جائے گا ہے اگر آپ کسی اور کا کاپی کرو گے اور اپنی
ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرو گے تو پھر تو بھول جائیں اپروول کو آپ کو کبھی اپروول نہیں
ملے گا
ویب سائٹ کیلئے یونیک آرٹیکل کیسے لکھیں ہوتے ہیں
ویب سائٹ کے لئے آرٹیکل لکھنا کوئی مشکل کام نہیں
ہے جس کیٹاگری پر آپ نے ویب سائٹ بنائی ہے اس کیٹاگری کے مطابق آپ نے آرٹیکل لکھنے
ہے اگر آپ کو آرٹیکل خود سے لکھنے نہیں آتے تو کوئی بات نہیں ہے میں آپ کو سارا
طریقہ بتانے والا ہوں اگر آپ کو لکھنا نہیں آتا تو پھر بھی آپ لکھ سکتے ہیں لکھنے
کا طریقہ میں آپ کو بتاتا ہوں
آپ نے بول کر لکھنا ہے آپ
بولتے جائیں گے اور گوگل ٹرانسلیٹ اسے لکھتا جائے گا بہت ہی آسان طریقہ ہے بہت سے
لوگ اپنے آرٹیکل ایسے ہی لکھتے ہیں جو جو آپ نے لکھنا ہے آپ وہ بولتے جائیں گے اور
ادھر سے لکھا جائے گا جب آپ کا ایک ہزار ورڈ کا آرٹیکل لکھا جائے پھر آپ بلاگ ویب
سائٹ پر جا کر اسے پوسٹ کر سکتے ہیں جب آپ کی تیس پوسٹیں گوگل میں انڈیکس ہو جائیں
پھر آپ گوگل ایڈسن کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اس سے پہلے آپ کو اپنے بلاگ کو ایک
بار چیک ضرور کرنا ہے اور ایک ضروری سیٹنگ ہے آپ نے اپنے بلاگ پر چار پیج ضرور
بنانے ہیں وہ آپ یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کر بنا سکتے ہیں اور آپ کی ویب سائیٹ پر دن کے تیس سے چالیس ویوز آنا ضروری ہے اگر آپ
کے دن کے تیس سے چالیس ویوز نہیں آئیں گے تو پھر بھی آپ کو گوگل ایڈسن کے لیے
اپلائی نہ کریں ورنہ ریجیکٹ ہو جائیں گے جب آپ کے کچھ ویوز آنے لگ جائیں دن کے پھر
آپ اپلائی کریں اور آپ کو اپروول ضرور ملے گا
توجہ فرمائیں
اگر آپ کو گوگل ایڈسن میں کوئی پرابلم ہوتی ہیں تو
آپ ہم سے رابطہ کریں ہمیں کمنٹ کریں اور اگر آپ کا اور کوئی سوال ہو تو وہ بھی آپ
ہم سے پوچھ سکتے ہیں ہم آپ کی ہیلپ کریں گے

0 Comments