صرف ایک کلک سے ہزار ای میل بناؤ

 

How To Create Unlimited Gmail Account | Without Number Gmail Create



مکمل تفصیل  

 

ہیلو فرینڈ کیسے ہیں امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج میں آپ لوگوں کے لئے ایک ایسا طریقہ لے کر آیا ہوں جو آپ کو کوئی نہیں بتائے گا اور یہ طریقہ سو فیصد ریال ہے یہ کام جس کو بھی آتا ہے وہ خود کرتا ہے کسی کو بتاتا نہیں اور خود ہی اس سے فائدہ اٹھاتا ہے تو آج میں آپ لوگوں کے ساتھ ایسا یونیک طریقہ شیئر کرنے والا ہوں جو پہلے آپ کو کسی نے نہیں بتایا ہوگا اور یہ وہ طریقہ ہے جس سے آپ لاکھوں روپے کما سکتے ہیں اور اپنا کاروبار شروع کرسکتے ہیں بالکل فری آپ کو کوئی انویسٹمنٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور اس سے آپ اچھے خاصے پیسے کماؤ گے اور آپ لوگوں کو سروس دیکھ کر آپ اس سے سو فیصد ارننگ کرو گے اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یار کام کیا ہے کام تو اس نے ابھی تک نہیں بتایا تو میں آپ کو سارا طریقہ کار تفصیل کے ساتھ بتانے والا ہوں آپ نے طریقہ تفصیل کے ساتھ دیکھنا ہے آپ سو فیصد ارننگ کرو گے آج آپ کے سارے شکوے گلے دور ہوجائیں گے آپ کے ساتھ جنید طریقہ شیئر کرنے والا ہوں 

 



آج کا طریقہ ہے ہم فون نمبر کے بغیر ہزار ای میل کیسے بنائے


تو بہت ہی آسان طریقہ ہے ہزار ای میل بنانا میں آپکو پوری تفصیل کے ساتھ گائیڈ کرنے والا ہوں اب بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ یار ہمارے پاس بہت سارے ای میل آئی ڈی ہو جس پر فیس بک آئی ڈی بنا سکیں یوٹیوب چینل بنا سکیں اور مختلف سروس سیل کر سکے اور اس سے پیسے کما سکے مگر ان کا خواب کبھی پورا نہیں ہوسکتا وہ کبھی ایک ہزار ای میل نہیں بنا سکتے تو آج آپ میرے ساتھ رہے ہیں میں آپ کو مکمل تفصیل سے بتانے والا ہوں کہ آپ کس طرح ایک ہزار ای میل بہت آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں  

 



ای میل بنا کر پیسے کیسے کمائیں مکمل طریقہ


جن لوگوں کے پاس ای میل ہے وہ ان سے لاکھوں کما رہے ہیں وہ مختلف سروس سیل کر کے ان سے ارننگ کر رہے ہیں جن لوگوں کے پاس ای میل ہوتے ہیں وہ آگے اپنی سروس سیل کرتے ہیں یوٹیوب سبسکرائبر  فیس بک لائک فیس بک کمنٹ فیس بک فالورز انسٹاگرام  فالور    انسٹاگرام لائک اور بھی مختلف پلیٹ فارم یا آپ جس پر سروس دے سکتے ہیں اور اس سے اپنی ارننگ اسٹارٹ کر سکتے ہیں جو لوگ سوچتے ہیں کہ ہم کام بھی نہ کریں اور پیسے بھی کمائے تو وہ ہمیشہ زندگی میں پیچھے رہ جاتے ہیں جو ہمت کرتے ہیں آگے بڑھتے ہیں اور اپنے کام کو ٹائم دیتے ہیں وہ ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں اور جو ٹائم نہیں دیتے وہ ہمیشہ ایسے رہ جاتے ہیں کبھی کوئی کام کرتے ہیں کبھی کوئی کام کرتے ہیں مگر انے کوئی بھی کام میں کامیابی نہیں ملتی کیونکہ وہ ایک کام کو پورا نہیں کرتے بیچ میں چھوڑ دیتے ہیں اور دوسرے کام کو لگ جاتے ہیں ان کا کوئی بھی کام پورا نہیں ہوتا جو بندہ کامیاب ہونا چاہتے وہ ہمیشہ ایک کام کرتا ہے انہیں چاہے جتنی بھی مشکلات آ جائے وہ اس کام کو نہیں چھوڑتا وہ پورا کرکے رہتا ہے جو ہمت کرتے ہیں اور آپ نے ارادے بلند رکھتا ہے وہ ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے اور اللہ بھی ان کا ساتھ دیتا ہے جو محنت کرتے ہیں جو بیچ میں چھوڑ جاتے ہیں وہ ہمیشہ ناکام رہتے ہیں  

 



 اگر آپ بھی سروس دے کر پیسے کمانا چاہتے ہیں

 

تو ہم آپ کو بتائیں کہ آپ نے کس طرح ایک ہزار ای میل بنانا ہے اور وہ بھی صرف ایک کلک سے جی ہاں صرف ایک کلک سے اور سوفیصد ریال ای میل ہونگے اور وہ بھی بغیر فون نمبر کے آپ نے کسی بھی ای میل میں فون نمبر ایڈ نہیں کرنا ہے اگر آپ خود سے ای میل بناتے ہو تو ایک نمبر پر آپ چار ای میل بنا سکتے ہو اس زیادہ نہیں بنا سکتے جب آپ اور ای میل بنانے کی کوشش کرتے ہو تو آگے سے لکھا ہوا آجاتا ہے کہ اس نمبر پر لیمیٹ پوری ہو چکی ہے آپ اس نمبر پر اور ای میل نہیں بنا سکتے ہو

 



تو آؤ جلدی کرو ہم آپ کو بتاتے ہیں


 کہ آپ کس طرح ایک کلیک سے ہزار ای میل بنا سکتے ہیں وہ کیسے سب سے پہلے آپ نے اپنے کروم براؤزر کو اوپن کرنا ہے  اور سرچ کرنا ہے ای میل جرنیٹر آپ کے سامنے ایمیل جرنیٹر کی ویب سائیٹ آجائے گی آپ نے اس پر کلک کرنا ہے آپ کے سامنے ای میل کا آپشن آ جائے گا وہاں پر آپ نے اپنا کوئی بھی ایک ای میل لکھنا ہے اسی ای میل پر آپ کے اور ای میل بن جائیں گے اور پاسورڈ آپ کا پہلے والے ای میل کا پاسورڈ ہوگا وہ پاسورڈ آپ سب ای میل میں لگا سکتے ہیں   




توجہ فرمائیں 

اگر آپ کو کوئی مسئلہ یا کسی شے کی سمجھ نہ آئی ہو یا کوئی سوال ہو تو آپ ہمیں کمنٹ کرکے پوچھ سکتے ہیں ہم آپ کی سو فیصد ہیلپ کریں گے شکریہ