آن لائن ارننگ کے پانچ سو فیصد ریال طریقے
مکمل تفصیل
ہیلو دوستو کیسے ہو امید ہیں آپ سب خیریت سے ہوں
گے تو آج میں آپ لوگوں کے ساتھ پانچ ایسے آن لائن ارننگ کے طریقے شیئر کرنے والا
ہوں جو آپ نے پہلے نہیں دیکھے ہوں گے جو طریقے میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے
والوں یہ سو فیصد ریال ہے اور ان میں آپ کو ایک روپے کی بھی انویسٹمنٹ کرنے کی
ضرورت نہیں ہے اور ان سے آپ سو فیصد ارننگ کروگے لائف ٹائم کے لیے پھر دیر کس بات
کی جلدی کرو جو لوگ فیصلے جلدی کرتے ہیں وہ ضرور کامیاب ہوتے ہیں سوچنے سے کام
نہیں ہوتے کرنے سے ہوتے ہیں ان طریقوں پر ایک بار کام ضرور کرنا پہلے بھی آپ نے ان
پلیٹ فارم کے بارے میں سنا ضرور ہوگا
کام نہیں کیا ہوگا آپ لوگ
سوچتے ہو کہ یار ان پر ہم کام نہیں کر سکتے پہلے جو لوگ کام کر رہے ہیں کیا وہ
انسان نہیں ہے آپ ہر کام کرسکتے ہیں بس تھوڑا ہمت کریں جو محنت کرتے ہیں کامیابی
ہمیشہ ان کے قدم چومتی ہے بزدلوں کو تو راستے کا دڑ مار دیتا ہے آپ مت کرو گے تو
کوئی کام مشکل نہیں ہے آپ کے لیے اور آپ بھی ایک دن کامیاب ضرور ہو گئے اور لوگوں
کی طرح جو پہلے انٹرنیٹ سے لاکھوں روپے کما رہے ہیں آپ بھی ایک کامیاب انسان بن
سکتے ہو دوسرے لوگوں کی طرح جو پہلے سے انٹرنیٹ سے کما رہے ہیں پانچ ایسے طریقے
شیئر کرنے والا ہو جو انٹرنیٹ پر بڑے پلیٹ فارم ہے اور فری بھی ہیں اور ارننگ بھی
سوفیصد آپ کو ارننگ دیں گے لائف ٹائم کے لئے تو آج سے آپ کام کرنا شروع کریں اور
اپنی زندگی میں آسانیاں پیدا کرے فری کی ویب سائٹ پر کام کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا صرف ٹائم ضائع ہوتا ہے ہاتھ میں کچھ
نہیں آتا ایک ریال پلیٹ فارم کی طرف آئیں جن ویب سائٹ پر آپ جاکے انویسٹمنٹ کرتے
ہیں وہ کچھ دن آپ کو ارننگ دیتے ہیں پھر آپ کے سارے پیسے لے کر چلیں جاتے ہیں تو
آپ ان پر کام کیوں کرتے ہو جہاں پر آپ پیسے اور وقت دونوں ضائع ہوتے ہیں اور پھر
آپ سوچتے ہو کہ کاش پہلے ہم نے ایک ریل پلیٹ فارم پر کام کیا ہوتا تو آج ہم کامیاب
ہوتے وہ کون سے پلیٹ فارم میں ہم آپ کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں
سب سے پہلے نمبر پر آتا ہے یوٹیوب
یوٹیوب ایک ریال پلیٹ فارم ہیں اور دنیا کے جتنے
بھی پلیٹ فارم ہے سب سے پہلے نمبر پر یوٹیوب آتا ہے اور یہ پوری دنیا میں اپنے کام
سے مشہور ہے اور یہ سب آپ کو ریال میں ارننگ دیتا ہے اور اس پر کام کرنا بھی کوئی
مشکل نہیں ہےکام کرنے سے پہلے کچھ یوٹیوب کو سمجھ لیں جب آپ کو یوٹیوب کی سمجھ آ
جائے گی اس پر کیسے کام کرنا ہے تو پھر کوئی مشکل کام بھی نہیں ہے اس پلیٹ فارم پر
وہ لوگ ناکام ہوتے ہیں جن کو پتہ نہیں ہوتا کہ ہم نے کام کیسے کرنا ہے بس ایک دو
ویڈیو دیکھ کر اپنا کام شروع کر دیتے ہیں اور جب رجیکٹ ہو جاتے ہیں تو پھر یہی
سوچتے ہیں کہ یار میں اس پر کام نہیں کر سکتا اس پر کام کرنا مشکل ہے یار آپ جو
بھی کام کرتے ہو چائے وہ کام بڑا ہے چھوٹا ہے اس کام میں ایکسپورٹ ہونا ضروری ہے
جب آپ کام میں ایکسپورٹ
نہیں ہوں گے آپ کو اس کام
کی سمجھ نہیں ہوگی تو پھر آپ اس کام میں کامیاب نہیں ہوسکتے کوئی بھی کام ہے چاہے
وہ چھوٹا ہے بڑا ہے اس میں تجربے کا ہونا ضروری ہے جب آپ کو اس کام میں تجربہ نہیں
ہوگا تو آپ وہ کام کیسے کروگے چھوٹے سے چھوٹا کام بھی تجربے کے بغیر نہیں ہوتا یہ
تو یوٹیوب ہے اس پر تو آپ لاکھوں کما سکتے ہو تھوڑا محنت تو کرنی پڑے گی اس پر کامیابی حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہےتو میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ نے یوٹیوب
پر کام کیسے سٹارٹ کرنا ہے
یوٹیوب پر کام کرنے کا طریقہ
تو سب سے پہلے میں آپ کو بتا دو کہ آپ نے یوٹیوب
پر کام کیسے کرنا ہے ویڈیو کہاں سے لینی ہےاگر آپ اپنی ویڈیو نہیں بنا سکتے تو پھر
بھی کوئی مشکل کام نہیں ہے میں آپ کو مکمل تفصیل کے ساتھ بتاؤں گا اگر آپ اپنی
ویڈیو نہیں بنانا چاہتے تو کوئی بات نہیں آپ دوسروں کی بھی ویڈیو یوز کر سکتے ہو
آپ کو کوئی مسئلہ نہیں آئے گا یوٹیوب کی طرف سے اب آپ سوچو گے کہ یوٹیوبر تو کہتے
ہیں کہ اگر ہم نے دوسروں کی ویڈیوز یوز کی تو ہمیں کاپی رائٹ سٹرائیک آ جائے گا
ہمارا چینل ڈیلیٹ ہوگا تو پھر ہم دوسروں کی ویڈیو کیسے یوز کر سکتے ہیں ویڈیو یوز
کرنے کا بھی ایک طریقہ ہے اگر آپ دوسرے کی پوری ویڈیو اپلوڈ کرو گے تو آپ کو کاپی
رائٹ سٹرائیک آ جائے گی تو پھر آپ نے کیسے ویڈیو اپ لوڈ کرنی ہے کہ آپ کو کاپی
رائٹ سٹرائیک بھی نہ آئے اور آپ کا اسے چینل بھی مونیٹائز ہو اور آپ اسے پیسے بھی
کما سکو مکمل تفصیلات آپ کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں
یوٹیوب پر کام کرو ویڈیو بنائے بعیر
بہت ہی آسان طریقہ ہے ویڈیو بنائے بغیر آپ اپنا
یوٹیوب چینل شروع کر سکتے ہیں اور اسے مونیٹائز بھی کروا سکتے ہے یہ میری گرنٹی ہےآپ دوسروں کی ویڈیو کس طرح یوز کرے
جو طریقہ میں آپ کو بتانے والا ہوں اس پر کام کرو گے تو آپ دوسرے کی ویڈیو یوز کر
سکتے ہو سب سے پہلے تو آپ نے ایک ٹاپیک کو سلیکٹ کرنا ہے کہ آپ نے کس ٹاپیک پر
ویڈیو اپ لوڈ کرنی ہے پھر آپ نے یوٹیوب پر جا کے اس ٹوپیک کے ریلیٹڈ ویڈیو لینی
ہیں اس کے بعد آپ نے کوئی بھی موبائل ایپ انسٹال کر لینی ہے جس میں آپ شورٹ ویڈیو
بنا سکیں شارٹ ویڈیو کے لیے آپ ان شارٹ بھی انسٹال کر سکتے ہیں اس میں بھی آپ شورٹ
ویڈیو بنا سکتے ہیں شارٹ ویڈیو آپ نے بیس سکینڈ کی بنانی ہے بیس سیکنڈ کے اوپر آپ
نے ویڈیو نہیں بنانی ورنہ آپ کو کاپی رائٹ سٹرائیک بھی آ سکتی ہے آپ کا چینل ڈیلیٹ
بھی ہو سکتا ہے تو بیس سیکنڈ کے اوپر آپ نے ویڈیو نہیں بنانی جو بھی آپ نے یوٹیوب
سے ویڈیو لی ہوگی اس میں آپ نے کوئی بھی اچھے پارٹ کی ویڈیو بنا لینی ہے اور ویڈیو
کو اپنے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کر
دینا ہے
اس سے آپ کا چینل بھی
گروپ کرے گا اور آپ کو کوئی کاپی رائٹ سٹرائیک بھی نہیں آئے گی کبھی بھول کر کے
بھی بیس سیکنڈ کے اوپر ویڈیو نہیں بنانی اور آپ اپنی شارٹ ویڈیو سے اپنے چینل کو
مونیٹائز بھی کر سکو گے
اب آپ پاکستان میں رہتے ہوئے ایمازون سے پیسے
کمائے
بہت سے لوگ یہ سوچتے ہیں کہ ہم پاکستان میں رہتے
ہوئے ایمازون سے پیسے نہیں کما سکتے تو ان کا یہ سوال بھی میں کلیئر کردوں کے آپ
پاکستان میں رہتے ہوئے سوفیصد ایمازون سے پیسے کما سکتے ہیں آج میں آپ کے ساتھ ایک
ایسا طریقہ شیئر کرنے والوں جس سے آپ ایمازون سے سو فیصد ارننگ کروگے ویسے تو چار
طریقے ہے ایمازون سے ارننگ کرنے کے میں آپ کے ساتھ ایک طریقہ شئیر کروں گا جس سے
آپ سو فیصد گارنٹی کے ساتھ ارننگ کروگے
اور جو تین طریقے ہیں وہ
ذرا مشکل ہے ان پر آپ کام نہیں کر سکو گے اس لئے وہ میں آپ کے ساتھ شیئر نہیں کروں
گا جو طریقہ آسان ہے ایمازون پر کام کرنے کا وہ میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں
اور آپ سو فیصد پاکستان میں رہتے ہوئے ایمازون سے پیسے کماؤ گے پہلے تو ہم پاکستان
میں رہتے ہوئے ایمازون سے پیسے نہیں کما سکتے تھے اب ہم پاکستانی بھی ایمازون پر
کام کر سکتے ہیں اور اس سے اچھی خاصی ارننگ کر سکتے ہیں جو ایمازون پر کام کرنے کا
آسان طریقہ ہے وہ ہیں سیلار آپ نے سیلار اکاؤنٹ بنانا ہے آگے کا کام آپ نے سارا
اپنے سیلار اکاؤنٹ پر کرنا ہے سارا کچھ تفصیل کے ساتھ آپ کے ساتھ شیئر کرنے والا
ہوں
ایمازون سیلار اکاؤنٹ پر ہمیں کیا کام کرنا ہوگا
ایمازون پہلے جس کنٹری میں بھی تھا وہاں کے لوگوں
نے اس سے ترقی بھی کی اور اس سے پیسے بھی کمائے ہیں تو اب اب یہ پاکستان میں بھی
موجود ہے پاکستانی بھی ایمازون پر کام کر سکتے ہیں جو لوگ ایمازون سے پیسے کما رہے
ہیں لاکھوں میں کما رہے ہیں اور وہ کسی کے ساتھ یہ طریقہ شیئر نہیں کرتے مگر میں
آپ کو مکمل تفصیل کے ساتھ بتانے والا ہوں کہ آپ نے کس طرح کام کرنا ہے کس طرح
سیلار اکاؤنٹ بنانا ہے ایمازون پر اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ نے وہاں پر چیزوں کو سیل
کرنا ہے جو آپ کا دل چاہے مثال کے طور پر صوفہ بیڈ جوتے جو چیز آپ کو پسند آئے وہ
آپ نے سیل کرنی ہے ایمازون پر سب کچھ سیل ہوتا ہے یہاں تک کہ آپ جرابیں بھی سیل کر
سکتے ہیں کھانے کی چیزیں بھی سیل ہوتی ہے ایمازون پر جو کچھ بھی آپ بیچنا چاہتے ہے
آپ اپنا سیلار اکاؤنٹ بنا کر بیچ سکتے ہے
ایمازون پر کام کرنے کا مکمل طریقہ
پہلے تو آپ لوگ میری ایک بات دھیان سے سن لیں
ایمازون پر کام کرنا آسان ہے مگر آپ کو پہلے کچھ سیکھنا پڑے گا کوئی بھی کام ہے
اسے سیکھنا پڑتا ہے اگر آپ کام نہیں سیکھو گے تو پھر آپ کبھی بھی ایمازون پر کام
نہیں کر
سکو گے آپ کو کچھ محنت کرنی ہوگی میں نے آپ لوگوں کے ساتھ ایک آئیڈیا
شیئر کرنا تھا وہ میں نے کردیا اب آپ کو محنت کرنی ہوگی اگر آپ محنت کرو گے تو آپ
اس پر کامیاب ضرور ہو گئے
جس بھائی نے بھی ایمازون
پر کام کرنا ہو تو سب سے پہلے آپ نے یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ لینی ہے سیلار کاؤنٹ کے
ریلیٹڈ جب آپ کو پورا سمجھ آجائے تو پھر آپ سیلار اکاؤنٹ بنا کے اپنا کام شروع
کردیں آپ نے یوٹیوب پر سرچ کر لینا ہے ایمازون پر پیسے کیسے کمائیں تو آپ کے سامنے
ویڈیو آ جائیں گی آپ نے وہاں سے پورا طریقہ کار دیکھ کے اپنا کام شروع کر دینا ہے
آن لائن ارننگ کے اور تین ریال پلیٹ فارم
پہلے نمبر پر ہے بلاگر اور آپ اپنی ویب سائیٹ بنا
کر اس سے سو فیصد پیسے کما سکتے ہو یہ فری میں ہے پلیٹ فارم اس پلیٹ فارم پر آپ کو
ایک پہلے روپے کی انویسٹمنٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے بالکل فری ہے یہاں پر اپنی ویب
سائٹ بناؤ آرٹیکل لکھنا شروع کروں اور دوسرے نمبر پر ہے ایپس جی ہاں آپ موبائل
ایپس بنا کر اس سے بھی پیسے کما سکتے ہیں بہت ہی آسان طریقہ آپ یوٹیوب سے ویڈیو
دیکھ کر بھی ایپ بنا سکتے ہیں ان پلیٹ فارم پر کام کرو اور ریل میں ارننگ کرنا
شروع کرو
توجہ فرمائیے
اگر آپ کو کسی شے کی سمجھ نہ آئی ہوں تو آپ ہمیں کمنٹ
کر سکتے ہیں ہم آپ کی ہیلپ کریں گے


0 Comments