محکمہ جیل خانہ کی تازہ ترین جابز 2023







مکمل تفصیل 

 اج ہم آپ کے لیے نیو جاب لیکر آئے ہیں محکمہ جیل پولیس اس جاب میں لگا تار بھرتیاں شروع ہے اور اس میں بہت ہی ملازمت کی جگہ خالی ہے اگر آپ اس جاب میں انٹرسٹڈ ہیں اور یہ جاب کرنا چاہتے ہیں تو دیر نہ کریں جلدی سے اپلائی کریں آپ خود سے بھی کر سکتے ہیں اپلائی کرنا بہت ہی آسان کام ہے آپ کسی اور کو پیسے دینے کی کوئی ضرورت نہیں آپ خود سے اپلائی کریں نیچے جاب کی تمام تر تفصیل  آپ کو نیچے بتائی گئی ہے کہ اس میں تعلیم کی حد کیا ہے عمر کی حد کیا ہے اور اس جاب کی آخری تاریخ کیا ہے تمام تر تفصیلات آپ کو نیچے بیان کی گئی ہے اسے دھیان سے پڑھ لیں پھر اپلائی کریں اگر آپ کو اپلائی کرنے میں کوئی مسئلہ درکار آتا ہے اگر آپ کو سمجھ نہیں آتی کہ ہم نے اپلائی کیسے کرنی ہے تو نیچے واٹس ایپ گروپ کا لنک دیا گیا جا کر اسے ضرور جوائن کریں جو بھی مسئلہ ہو واٹس ایپ گروپ میں آپ پوچھ سکتے ہیں ہم آپ کے کی ہیلپ کرنے کی پوری کوشش کریں گے

محکمہ جیل خانہ جات ساہیوال، ساہیوال، وہاڑی، پاکپتن اور اوکاڑہ پنجاب پاکستان نے روزنامہ آج اخبار میں 6 جون 2023 کو شائع ہونے والے اشتہار کے مطابق مرد وارڈر اور لیڈی وارڈر کی آسامیوں کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔  میٹرک وغیرہ تعلیم یافتہ افراد درخواست دے سکتے ہیں۔

 

 محکمہ جیل خانہ جات کی تازہ ترین سرکاری انتظامی ملازمتوں اور دیگر کے لیے 20 جون 2023 تک یا اخباری اشتہار میں آخری تاریخ کے مطابق درخواست دی جا سکتی ہے۔  محکمہ جیل خانہ جات کے تازہ ترین مواقع پر درخواست دینے کا طریقہ جاننے کے لیے مکمل اشتہار آن لائن پڑھیں۔

 

 

آن لائن درخواست دینے کا طریقہ 

 پہلے 25 درخواست دینے والوں میں شامل ہوں

 

 

06 جون، 2023

تاریخ پوسٹ / اپ ڈیٹ

حکومت

ادارہ

آج کی نوکریاں

اخبار:

میٹرک

تعلیمی قابلیت:

ساہیوال، پنجاب، پاکستان

ملازمت کی جگہ

2 سال

ملازمت کا تجربہ:

20 جون، 2023

متوقع آخری تاریخ:

پورا دن

جاب ٹائم:

انتظامی نوکریاں

ملازمت کی صنعت

محکمہ جیل پولیس

تنظیم:

 



 محکمہ جیل خانہ جابز کے اشتہار پر اپلائی کرنے کا طریقہ 


 ملازمت کے اشتہار میں تفصیلات کے مطابق درخواست دیں۔ آن لائن کے ذریعے درخواست دینے کے طریقے کی مزید تفصیلات دیکھنے کے لیے لاگ ان کریں۔



 نوٹ۔ اگر جاب کے ہوالے سے کوئی آکر آپ سے پیسے مانگتا ہیں یا کسی اور وجہ سے آپ کو رقم ادا کرنے کا کہتا ہیں تو ہرگز رقم کی اداگئی نہ کرے کیوں کے یا جاب بل کل فری ہیں اس جاب میں آپ کو کیسی کو پیسے دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہیں لہٰذا اگر آپ سے کوئی اداگی کرنے کا کیہتا ہیں تو آپ ہمیں رابطہ کرے یا اشتیہار  کے ذریعے کمپنی سے رابطہ کرے جاب آپ کو کمپنی کی شرائط کے مطابق میلے گی دیہان سے سرے کو اچھی طرح پڑھ لے پھر نیچے اپلائی کا بٹن ہیں اس پر کلیک کرکے اپلائی کرے نیچے آپ کو واٹس ایپ گروپ کا لنک مل جائے گا اس پر کلیک کرکے گروپ کو جوائن کر لیئے اس کا فیدا یا ہوگا جب بھی کوئی جاب اپلوڈ ہوگی اس جاب کی اپڈیٹ آپ کو واٹس ایپ پر ملتی رہے گی




محکمہ جیل خانہ جات میں اسامیاں 

 

 مرد وارڈر

 

 لیڈی وارڈر

 

 

 

 ساہیوال میں نوکریاں

 

 ساہیوال میں سرکاری نوکریاں

 

 نجی نوکریاں ساہیوال

 

 آفس جابس ساہیوال

 

 سرکاری نوکریاں ساہیوال

 

 آن لائن نوکریاں ساہیوال

 

 ساہیوال میں درجہ بندی کی نوکریاں

 

 ملازمت کے انٹرویوز ساہیوال

 

 ساہیوال میں تازہ ترین نوکریاں

 

 ساہیوال میں مینجمنٹ کی نوکریاں

 

 آج نوکریاں

 

 شہر کے لحاظ سے نوکریاں

 

 کاغذی نوکریاں

 

 06 جون 2023 آج

 

 05 جون 2023 آج

 

 04 جون 2023 آج

 

 03 جون 2023 آج

 

 ساہیوال میں میٹرک کی نوکریاں

اگر واٹس ایپ گروپ جوائن کرنا چاہتے ہو تو نیچے بٹن پر کلیک کرے


اگر آپ یہ جابز کرنا چاہتے ہو تو نیچے اپلائی بٹن کلیک کرے



اگرآپکو نیوز پیپر کی ضرورت ہے تو سیو کرلیے